کراچی (خصوصی رپورٹ) بلوچستان کی بم ساز فیکٹریوں سے غیر ملکی دہشت گرد بھی پکڑے گئے ہیں۔ امت کے مطابق قلعہ عبداللہ اور چمن میں قائم دونوں فیکٹریوں سے ملک بھر میں بارودی مواد سپلائی کیا جاتا تھا۔ خود کش حملے کی ٹریننگ بھی دی جاتی تھی۔
دہشت گرد یہاں سے دھماکہ خیز مواد خریدتے رہے۔
بلوچستان کی بم ساز فیکٹریوں سے غیر ملکی دہشت گرد بھی پکڑے گئے: رپورٹ
Dec 31, 2013