ملتان: نجی سکول کے استاد کی نویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

ملتان (این این آئی) ملتان میں نجی سکول ٹیچر نے مبینہ طور پر نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔ تحصیل شجاع آباد میں پرائیویٹ سکول کے ٹیچر نصرت نے مبینہ طور پر طالبہ کو کمرے میں بند کیا اور اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...