بھارت: ضلع مظفر نگر میں ایک ماہ کے دوران 100مسلمان خواتین کی بے حرمتی کی گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک ماہ کے دوران 100مسلمان خواتین کی بیحرمتی کی گئی۔ امت کے مطابق بھارتی تنظیم (ANHAD)کی روح رواں شبنم ہاشمی نے بتایا صرف 50فیصد مقدمات درج کرائے، باقی نے جان سے مار دینے کی دھمکیوں کے بعد چپ سادھ لی۔ انتہا پسند ہندوئوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...