انٹارکٹیکا: برف میں پھنسا روسی بحری جہاز نکالنے کی کوششیں ناکام

انٹارکٹیکا: برف میں پھنسا روسی بحری جہاز نکالنے کی کوششیں ناکام

 انٹارکٹیکا (آن لائن) قطب جنوبی کے علاقے میں برف میں پھنسے ہوئے روسی بحری جہاز کو نکالنے کی کوششیں خراب موسم کی وجہ سے تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔سائنسی مشن پر گامزن اکیڈمک شوکالسکی نامی بحری جہاز کرسمس کے دن سے انٹارکٹکا میں پھنسا ہوا ہے اور اب تک برف توڑنے والے تین بحری جہاز اس کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ لیکن یہ تینوں مہمات ناکام رہی ہیں۔
روسی جہاز

ای پیپر دی نیشن