پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بڈھ بیر پشاور میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ گھر کے اندر ہوئی۔ واقعہ کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
پشاور: بڈھ بیر میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق، فائرنگ گھر کے اندر ہوئی: پولیس
Dec 31, 2013