ٹیسٹ سیریز آسان نہیں، سری لنکا کیخلاف بھرپور تیاری کے ساتھ اُترنا ہو گا : جاوید میانداد، سلیم ملک

ٹیسٹ سیریز آسان نہیں، سری لنکا کیخلاف بھرپور تیاری کے ساتھ اُترنا ہو گا : جاوید میانداد، سلیم ملک

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد اور سلیم ملک نے کہا کہ متحدہ عرب امارات مےںآج کھےلے جانے والے پہلے ٹےسٹ مےچ مےں قومی شاہینوں کو سری لنکا کے خلاف پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے ون ڈے سیریز میں فتح تو حاصل کرلی مگر ٹیسٹ سیریز جیتنا آسان نہیں ہو گا۔اس کے لئے مربوط حکمت عملی اختےار کرنا ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن