قلعہ سیف اللہ: دہشت گردوں نے ٹیلی فون ایکسچینج تباہ کر دی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) قلعہ سیف اللہ ٹیلی فون ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے ٹیلی فون ایکسچینج کے تمام آلات جلا ڈالے۔ بعدازاں ایکسچینج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ حملے کے بعد بلوچستان کے 5 اضلاع کا ایکسچینج سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...