گوجرانوالہ: سٹیج اداکارہ خوشی فائرنگ سے زخمی

Dec 31, 2014

گوجرانوالہ (نوائے وقت رپورٹ) گوجرانوالہ میں ماڈل ٹائون تھانہ کے قریب فائرنگ سے سٹیج اداکارہ خوشی زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق سٹیج اداکارہ خوشی تھیٹر سے اپنے گھر واپس جا رہی تھیں۔ اداکارہ خوشی کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں