سبی (نوائے وقت رپورٹ) قومی شاہراہ پر ٹرک اور پولیس وین کی ٹکر سے دس اہلکاروں سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال جبکہ تین پولیس اہلکاروں کو تشویشناک حالت کے باعث سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔
سبی: ٹرک اور پولیس وین میں تصادم 10 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Dec 31, 2014