گوگل کی ’’جی میل سروس‘‘ چین میں بلاک کردی گئی

بیجنگ (نیٹ نیوز) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ای میل سروس ’’جی میل‘‘ کو چین میں بلاک کردیا۔ دنیائے انٹرنیٹ پر حکمرانی کرنے والے سرچ انجن ’’گوگل‘‘ کی ای میل سروس ’’جی میل‘‘ کو چین میں بلاک کردیا گیا۔ چین میں اظہار رائے کی آزادی کے لیے سرگرم گروپ ’’گریٹ فائر‘‘ کے مطابق چین میں گزشتہ روز بڑی تعداد میں جی میل ویب ایڈریسز کو بلاک کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...