محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سال نو کی تقریبات اور چُپ تعزیے کے جلوس کی سیکورٹی کے لیے آج موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی صبح آٹھ بجے سے یکم جنوری کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے رہے گی پابندی کا نوٹیفکیشن سیکیورٹی خدشات کے باعث جاری کیا گیا ہے
سال نو کی تقریبات اور چپ تعزیے کے جلوس کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی میں صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے
Dec 31, 2014 | 14:13