کینیڈا کےعلاقے ایڈمونٹین میں مسلح شخص نے مختلف علاقوں میں فائرنگ کرکےنوافراد کوقتل کردیا،ملزم نےلوگوں کو گولیاں مارنےکےبعد خودکشی کرلی،

کینیڈا کی ریاست البرٹا کے علاقے ایڈمونٹین میں مسلح شخص نےاپنے گھر کے باہربلا اشتعال فائرنگ شروع کردیاس نے پہلے اپنے ہمسائیوں پر فائرنگ کی اور بعد میں سڑک پر ایک شخص کو گولی مارکر قتل کردیاپولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں میں دوبچے اور چار خواتین بھی شامل ہیںرپورٹس کے مطابق فائرنگ کے تین واقعات میں نوافراد ہلاک ہوئے ہیں،،،ملزم نے پولیس کی جانب سے پیچھاکرنے پر بعد میں خود کو بھی گولی مارکرخودکشی کرلی،

ای پیپر دی نیشن