عرب ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق حوثیوں اور دیگر قبائل کے درمیان یہ جھڑپیں یمن کے وسطی شہر رداع میں خیزہ اور مناسخ کے مقامات پر ہوئی ہیں،،،جن میں پچیس حوثی شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئےدوسری طرف متحارب قبیلےکےچھ اور القاعدہ کی ذیلی تنظیم انصار الشریعہ کے تین جنگجو مارے گئےیمن میں ایک دوسرے مقام پرالقاعدہ نواز قبائلیوں نے حوثیوں کی ایک گاڑی کو بارودی سرنگ سے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے