دنیا میں سال نو کی تقریبات کا آغاز سب سے پہلے بحرالکاہل کے ممالک سومووا اور ٹوکیلو کے علاوہ نیوزی لینڈ سے ہوا آک لینڈ دنیا کا پہلا بڑا شہر تھا جہاں سال نو کی بڑی تقریب سجائی گئیگھڑی نے جیسے ہی بارہ بجائے تو سکائی ٹاور پر ہوا میں ہزاروں کی تعداد میں غبارے چھوڑے گئے اس موقع پر آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی پیش کیا گی، جسے دیکھنے کیلئے مقامی افراد اور سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی،آک لینڈ کا مشہور سکائی ٹاور رنگوں میں ڈوب گیا،سال نو کے جشن کا سلسلہ مختلف ممالک سے ہوتا ہوا نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر اختتام پذیر ہوگا