تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کیساتھ مزید نشست نظر نہیں آرہیچھ جنوری کو کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد آئندہ کےلائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔

Dec 31, 2014 | 18:22

اسلام آباد میں  پی ٹی آئی رہہنماؤں کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے پوری کوشش کیحکومت کیساتھ مزید نشست کی گنجائش نظر نہیں آرہی حکومتی رویے کو سامنے رکھتے ہوئے آیندہ کا لائحہ عمل طے کریں گےاس موقع پر اسد عمر نے حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہر فیصلہ   طاقت ور طبقے لیے ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ پہلے سے بوجھ تلے دبے غریب عوام پر مزید بوجھ ڈالا جارہا ہے۔

مزیدخبریں