نواب شاہ: بختاور نے پہلی بار ووٹ ڈالا 21 گاڑیوں کے جلوس میں پروٹوکول کے ساتھ آئیں

Dec 31, 2015

نوابشاہ (نوائے وقت رپورٹ) بختاور بھٹو زرداری نے زندگی میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا۔ انہوں نے نواب شاہ میں ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کیلئے انہوں نے 21 گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں کے جلوس میں انٹری دی۔ وہ مکمل پروٹوکول کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچیں۔

مزیدخبریں