پی ٹی وی کے سابق سربراہ اسلم اظہر کو اسلام آباد میں سپردخاک کر دیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں ٹیلیویژن نشریات کے بانی، پی ٹی وی کے سابق سربراہ اسلم اظہر کو اسلام آباد میں سپردخاک کردیا گیا۔ فادر آف پاکستان ٹیلیویژن کے لقب سے جانیوالے اسلم اظہرکے بغیر پاکستان کی براڈکاسٹنگ کی تاریخ ادھوری ہی شمار کی جائیگی۔ ٹی وی براڈکاسٹنگ کو نئے رجحان سے متعارف کروانے والے اسلم اظہر منگل کی شب اسلام آباد میں انتقال کرگئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن