میلبورن (سپورٹس ڈیسک) گیرارڈ ایبوڈ نے رواں بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں پرتھ سکارچرز اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان میچ میں ہیلمٹ پہن کر ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیئے۔ وہ ہیلمٹ پہن کر فرائض انجام دینے والے پہلے آن فیلڈ امپائر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ میں گیند لگنے سے کئی کھلاڑی اور امپائر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
کرکٹ امپائر نے میچ کے دوران ہیلمٹ پہن لیا
Dec 31, 2015