حضرت میراں حسین زنجانی ؒکے 1007 ویں عرس کی تیاریوں کیلئے مشاورتی اجلاس

لاہور(پ ر) حضرت میراں حسین زنجانیؒ کے 1007 ویں عرس کی تیاریوں کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس سجادہ نشین پیر سید ادریس شاہ زنجانی کی زیرصدارت ہوا، انتظامی اور رابطہ کمیٹیوں کی تشکیل اور دیگر امور پر بات چیت ہوئی، اجلاس میں اشرف بٹ ایڈووکیٹ، خلیفہ محمد ادریس، خلیفہ محمد سعید، سہیل جاوا، محمد حاجی یوسف، رانا محمد نذیر، انتظار حسین لودھی، نوید پرویز پیجی نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...