علیم بیگ چغتائی کی ہمشیرہ کا ختم قل

لاہور (پ ر) سینٹ انتھونی سکول کے سابقہ سینئر ٹیچر نذیر بیگ چغتائی کی صاحبزادی اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابقہ ایگزیکٹو ممبر علیم بیگ چغتائی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ اورمرزا حبیب بیگ کی والدہ نعیمہ سلطانہ کا ختم قل آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامعہ مسجد غوثیہ نیشنل پارک نیشنل ٹائون میں ہو گا۔ دعا بعد نماز عصر ہو گی۔ مرحومہ سرسید سکول کی پرنسپل تھیں۔ وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئی تھیں مدینہ میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...