لاہور (سپیشل رپورٹر) جماعت اسلامی لاہور کے ارکان نے جماعت اسلامی لاہور کی ضلعی مجلس شوریٰ سیشن 2016/2017 کا انتخاب کیا۔ ارکان شوریٰ میں چودھری محمد شوکت، حاجی عبدالجلیل فاروقی، عبدالرشید مرزا، ڈاکٹر محمود خان، انجینئر ذکی الدین شیخ، پوفیسر خاور بٹ، شاہد نوید ملک، خلیق احمد بٹ، حافظ سلمان بٹ، خالد احمد بٹ، وسیم اسلم قریشی، انجینئر احمد سلمان، پروفیسر عبدالعزیز عابد، محمد شفیق ملک، چودھری محمد الیاس شامل ہیں۔