چقندر کھانے سے جسم سے تمام زہریلے مادے نکل جاتے ہیں: برطانوی ماہرین

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چقندر کا جوس پینے سے جسم میں بہت زیادہ توانائی آتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چقندر کے جوس میں موجود نائٹریٹس کی وجہ سے جسم کو توانائی اور مضبوطی ملتی ہے جبکہ رات کو سونے سے پہلے چقندر کھانے سے جسم سے تمام زہریلے مادے نکل جاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن