بیونس آئرس (آئی این پی) چینی حکومت کرپشن اور بد عنوانی کیخلاف جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل تعریف ہیں، چین اپنے ملک میں کرپشن اور بد عنوانی کے خاتمے کیلئے جو کام کر رہا ہے، اسی طرح ارجنٹائن میں بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ارجنٹائن کے ایک ماہر قانون پاﺅ لا ڈی سیمونے نے چینی خبررساں ایجنسی سنہوا سے ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکومت کی طرف سے جو اقدامات کئے گئے ہیں ان سے اقتصادی ترقی میں بڑی مدد ملی ہے۔
ارجنٹائنی ماہر
کرپشن کیخلاف چینی اقدامات قابل تعریف ہیں: ارجنٹائنی ماہر قانون
Dec 31, 2016