ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ نوائے وقت) ہماری سیاست عوامی خدمت کے مشن پر محیط ہے،عوام کی فلاح وبہبود ،علاقہ کی تعمیر وترقی ہمارا سیاسی مشن ہے،حلقہ کی عوام کو باہم سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنما چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی عطالرحمن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدوں کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے بھر پوراقدامات اٹھائے جارہے ہیں،آئندہ بھی خدمت جاری رکھیں گے۔
حاجی عطاءالرحمن