خانیوال (خبرنگار) ڈپٹی کمشنر خانیوال مظفر خان سیال نے تحصیل ہسپتال جہانیاں کے فنڈز میں 28 لاکھ روپے کی مبےنہ کرپشن کا نوٹس لے لےا ہے جہانیاں ہسپتال میں مریضوں کے بےٹھنے کے لےے بنائے جانے والے شیڈ میں ناقص میٹریل کا استعمال کےا گےا تھا کباڑ سے پائپ خرید کر شیڈ میں لگائے گئے ڈاکٹروں کی تین سو روپے میں بننے والی Name پلیٹ کے 2ہزار روپے فی کس بلوں میں درج کئے گئے ڈپٹی کمشنر خانیوال نے مبےنہ کرپشن کا نوٹس لےتے ہوئے انکوائری ٹیم جس میں ADC فنانس، انچارج DHDC ڈاکٹر ابرار اور SDO بلڈنگ شامل ہےں تشکیل دےدی ہے انکوائری ٹیم نے گزشتہ روز جہانیاں ہسپتال کا دورہ کےا اور ہسپتال کا ریکارڈ تحویل میں لے کر انکوائری شروع کردی ہے۔
نوٹس لے لےا
تحصیل ہسپتال جہانیاں کے فنڈز میں مبےنہ کرپشن کا ڈپٹی کمشنر خانیوال نے نوٹس
Dec 31, 2017