;این آر او پر جلدبازی میں ردعمل نہیں دینا چاہئے: یوسف رضا

ملتان (سپورٹس رپورٹر) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام جماعتوں نے اپنا م¶قف قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے اے پی سی میں جو بھی قرارداد پیش ہوئی دیکھتے ہیں کہ قوم اسے کیسے دیکھتی ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سعودی عرب سے واپسی پر ساری صورتحال سامنے آجائے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی آل را¶نڈر اسماویہ اقبال اور قومی کرکٹر عبدالرحمن مزمل کی شادی کے موقع پرکیا انہوں نے کہا کہ این آر او کے موقع پر اتنی جلد ردعمل نہیں دینا چاہئے این آر او ہوا تو کچھ دن تک سامنے آجائے گا۔
یوسف رضا گیلانی

ای پیپر دی نیشن