گوادر میں چائینیز ریڈ کراس فاونڈیشن کی طبی ٹیم 2 سال سے خدمات فراہم کررہی ہے،چین

بیجنگ (سی پی پی )چین نے کہا ہے کہ گوادر میں چائینیز ریڈ کراس فاونڈیشن کی طبی ٹیم2 سال سے خدمات فراہم کررہی ہے،2017 میں بیلٹ اینڈ روڈ انسانی ہمدری منصوبے کے تحت دل کے امراض کا شکار74غیر ملکی بچے علاج کے لئے چین آئے۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو چایئنیز ریڈ کراس فاو¿نڈیشن (سی ارسی ایف ) کی ورکنگ رپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ( اسی ار سی ایف) کا پروگرام " اینجل ٹرِپ" اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سنگین امراض میں مبتلا بچوں میں افغانستان کے 21 اور منگولیا کے 53 بچے شامل ہیں، یہ بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض کا شکار تھے اور ان کا چین میں مفت علاج ہوا ہے۔
چین

ای پیپر دی نیشن