این آر او پر جلدبازی میں ردعمل نہیں دینا چاہئے: یوسف رضاگیلانی

ملتان (سپورٹس رپورٹر) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اے پی سی میں تمام جماعتوں نے اپنا مؤقف قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ اے پی سی میں جو بھی قرارداد پیش ہوئی دیکھتے ہیں کہ قوم اسے کیسے دیکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سعودی عرب سے واپسی پر ساری صورتحال سامنے آجائے گی۔

ای پیپر دی نیشن