نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت سے فرانس میں رگبی کی تربیت کے لیے غیر قانونی طور پر لے جائے جانے والے 23 بچے فرانس میں لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ تمام بچے بھارتی علاقے کپور تھلہ کے علاقائی سکول سے لے جائے گئے ۔بچوں کی عمریں 13 سے 18 سال بتائی جا رہی ہیں ۔
رگبی کی تربیت کیلئے فرانس جانے والے 23 بھارتی بچے لاپتہ
Dec 31, 2017