ڈ ی آئی خان ‘ کینٹ کی حدود میں فائرنگ،پولیس کانسٹیبل جاں بحق

Dec 31, 2017

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار)تھانہ کینٹ کی حدود میں بند دھپانوالہ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شفقت اللہ دھپ جاں بحق ‘ کینٹ پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں بند دھپانوالہ پر رات کے وقت پولیس کانسٹیبل شفقت اللہ دھپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں