ہم استقلال مزاجی‘ انتھک محنت اور جذبہ ایثار سے پاکستان کو انشاء اللہ ایک عظیم اور مستحکم قوم بنا دینگے‘ پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور زمین پر کوئی طاقت ایسی نہیں جو اسے تباہ کر سکے۔
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو فروری 1948)
جذبہ ایثار
Dec 31, 2018