نئے سال کا تحفہ حکومت نے 155 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے نئے سال جنوری کے وسط میں 155ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کرلی۔ ایف بی آرکے مطابق ایف بی آر نے سپلیمنٹری بل کی تیاری کا خاکہ تیار کرلیا۔ سپلیمنٹری بل میں غیرملکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی گئی۔ اس وقت مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح یکساں نہیں لہٰذاجنرل سیلزٹیکس کی شرح یکساں کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا۔ اس وقت سیلز ٹیکس کی شرح 5 فیصدسے لیکر 22 فیصد تک ہے جبکہ برآمدی صنعتوں میں استعمال خام مال پرکسٹمز ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز دی گئی۔
مزید ٹیکس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...