بھارت ، طلاق ثلاثہ کا بل منظوری کیلئے ایوان بالامیں پیش کیا جائے گا

Dec 31, 2018

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ نوعیت کا اقدام قرار دئیے جانے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بل لوک سبھا سے منظور ہونے کے بعد اب (آج) پیر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا (راجیہ سبھا )میں پیش کیا جائے گا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاہم ایوان بالا میں حزب اختلاف کو ہی اکثریت حاصل ہے۔ بل اب آج راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔

مزیدخبریں