وفاقی وزیرپیٹرولیم کے معاون خصوصی نثارعلی کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میںمنسلک

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیرپیٹرولیم غلام سرورخان کے معاون خصوصی ماسٹرنثارعلی خان کے صاحبزادے میجرعمرنثارخان رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوگئے،دعوت ولیمہ کی تقریب میںاعلی فوجی وسول حکام کے علاوہ منتخب عوامی نمائندگان،سیاسی اورسماجی شخصیات جن میںریٹائرڈآئی جی پنجاب کیپٹن زبیرخان آف باہتر،سابق ایس پی ٹریفک راولپنڈی چوہدری یوسف علی شاہد،ڈی ایس پی راولپنڈی راجہ طیفوراختر،انجینئرسیدمظہرحسین شاہ،سردارممتازخان ماجھیا ضلع اٹک،ملک آصف نوازبھلوٹ،سردارنوازش علی خان آف پسوال، مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء سردارممتازخان پسوال ، حاجی خالدخان پوڑ، ڈاکٹر محمد تاج خان،ایم این اے منصور حیات خان،ایم پی اے ملک تیمورمسعوداکبر،ایم پی اے عمارصدیق خان،وائس پریذیڈنٹ ٹیکسلاکنٹونمنٹ سیدرضا حسین شاہ،وائس پریذیڈنٹ واہ کنٹونمنٹ بورڈحاجی امجدکاشمیری،ممبران کنٹونمنٹ بورڈملک عاشق حسین،ملک احتشام اقبال،ملک اظہرنواز،چوہدری مظہرمحمود،لال خانزادہ خان،حاجی سیٹھ میرافضل خان،چیئرمین سیدزاہدحسین شاہ، سردارافتخاراحمدخان جھنگ،سردارسلطان سکندر،عدیل افضل خان،ملک عظمت محمود،حاجی سیدچن شاہ کاظمی ،ٹھیکیدار ملک ظہیرالدین،ملک لیاقت علی،سیدسلطان شاہ کاظمی، حاجی محمدنعیم خان،حاجی ملک محمدفقیرلڑ،سردارفضل اکرم خان ،ناصراسلم خان آف برہان،عامراقبال خان،حاجی ملک غلام ربانی،حاجی سیدرحمت علی شاہ،حاجی ملک شوکت ،چوہدری عامرصادق ،حاجی محمدجمیل خان،حاجی معمور خان شینواری، چیئرمین ملک ثاقب ممتاز، سردار خیراللہ خان ،سردار سیدمحمدعلی شاہ،سردارآصف خان ،سابقہ کونسلر واہ کنٹو نمنٹ امتیازخان آف لوہسرشرفوشامل ہیں،نے کثیرتعداد میںشرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن