اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ احسن اقبال نے اپنے وکلاء کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے استعمال سے روک دیا ہے۔
احسن اقبال نے اپنے وکلاء کو نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے سے روک دیا
Dec 31, 2019