رضا کار چیلنج کے شرکاء فاتحین میں انعامات تقسیم

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے قومی کمیونٹی کے ایمرجنسی رسپانس ٹیموں ، رضاکار چیلنج 2019 کے شرکاء اور فاتحین کو نقد انعامات، سرٹیفکیٹ اور ڈیزاسٹر ریسپانس کٹس تقسیم کیں۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی تمام یونین کونسلوں میں کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کے قیام اور 10 لاکھ رضاکاروں میں جان بچانے اور حفاظت کو فروغ دینے کیلئے بیداری پیدا کرنے پر بانی ریسکیو سروس اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن