فلسطینی اراضی کواسرائیلی وزارت انصاف میں شامل کرنا خطرناک ہے: ایوان صدر

رملہ(صباح نیوز)اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کی اراضی کو اسرائیل کی وزارت انصاف کے ریکارڈ میں درج کرنے کی تجویز پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں اس اقدام کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن