وزیراعلی کیرالہ کا متنازع شہریت قانون لاگو کرنے سے انکار

بھارت کی ریاست کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ پینارائی وجے یان نے شہریت سے متعلق متنازع قانون اپنی ریاست میں لاگو کرنے سے واضح انکار کر دیا۔

کیرالہ کے وزیر اعلی پینارائی وجے یان نے اسمبلی اجلاس میں قانون کے خلاف اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی، اس قرار داد میں متنازع قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن