کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 دن میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسميات کے مطابق بارش کے باعث سردی کی شدت ميں اضافے کا امکان ہے۔
کوئٹہ: 2 روز کےدوران بارش کی پیشگوئی, سردی کی شدت ميں اضافے کا امکان
Dec 31, 2019 | 16:30