اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جج ویڈیو کیس میں گرفتار ملزم فیصل شاہین کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت ملتوی کر دی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ اور ایف آئی اے حکام عدالت پیش ہوئے۔