لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان ملتان بنچ میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ جس کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ملتان بنچ میں مصروفیات کے باعث لاہور میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی۔