گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)گیپکو کے ایکسیئن تنویر ناگرہ کو گیپکوانجینئرز اینڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر مقرر ،گیپکو کے ایس ڈی اوز رانا طلال ارشد اور مدثر چیمہ نے نومنتخب صدر تنویر ناگر ہ سے ملاقات کی اور مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس دوران تنویر ناگرہ نے کہا کہ گیپکو انجینئرز اینڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کمپنی کی بہتری اور افسران کے مسائل کے حل میں مثبت کردارادا کرے گی ۔
تنویر ناگرہ گیپکوانجینئرز ایسوسی ایشن کے صدر مقرر
Dec 31, 2020