3 جنوری 2022 کو بنک عوام  سے لین دین کیلئے بند رہیںگے

Dec 31, 2021


اسلام آباد (اے پی پی) بنک دولت پاکستان 3 جنوری 2022 بروز پیر کو بنک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لئے بند رہے گا۔ لہذا، تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لئے بند رہیں گے ۔

مزیدخبریں