مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے ملاقات کی، ریجنل اکنامک اور تجارتی مسائل پر بات چیت کی گئی ،پاکستان اور امریکہ کے تجارت اور معاشی تعلقات کو بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا،  مشیر تجارت نے کہا تجارت اور سرمایہ کاری میں بہتری کے خواہاں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن