لاہور(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ میں ہے ۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ ‘بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
Dec 31, 2021