شاہین آفریدی خیبرپی کے  پولیس کے ایمبسیڈر مقرر

لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبرپی کے پولیس کا ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا۔انہوں نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں آئی جی کے پی معظم جاہ انصاری سے ملاقات کی ۔آئی جی نے شاہین آفریدی کو پولیس فورس کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کرنے کی پیشکش کی جسے فاسٹ بائولر نے قبول کرلیا۔انہوں نے پیشکش کو قبول کرکے اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...