صومالی فوج نے الشباب کے  9 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا

Dec 31, 2021

موغا دیشو (اے پی پی) صومالی فوج نے مشرق شبیل کے علاقے میں الشباب کے 9 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔چین  حکام نے بتایا کہ صومالی نیشنل آرمی نے گزشتہ روز صومالی دارالحکومت موغادیشو کے مشرقی علاقے شبیل میں لڑائی کے بعد الشباب کے 9 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔الشباب کے عسکریت پسندوں نے قصبے پر قبضہ کرنے اور کم از کم ایک فوجی کو ہلاک اور 3 فوجیوں کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مزیدخبریں