سینئر ایڈووکیٹ ملک رضوان  کنگڈم ویلی کے قانونی مشیر مقرر 

Dec 31, 2021

 لاہور ( نیوز رپورٹر ) سینئر ایڈووکیٹ ملک رضوان صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کو کنگڈم ویلی کامشیر برائے قانونی امور مقرر کیا گیا ہے۔ ملک رضوان اختر کو قانونی مشیر مقرر ہونے پر ترجمان کنگڈم ویلی کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا ہے اور ان کی آمد سے کنگڈم ویلی کے تمام قانونی امور حل ہونگے۔ ہم معروف و سینئر ایڈووکیٹ ملک رضوان اختر اعوان ( صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی ) کو کنگڈم ویلی پروجیکٹ کا مشیر برائے قانونی امور کا منصب سنبھالنے کنگڈم ویلی فیملی کا حصہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ 

مزیدخبریں