مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے امریکی ناظم الا مور کی ملاقات 

Dec 31, 2021


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے ملاقات کی ،ملاقات میں ریجنل اکنامک اور تجارتی مسائل پر بات چیت کی گئی ،پاکستان اور امریکہ کے تجارت اور معاشی تعلقات کو بہتر بنانے پر بھی غور کیا گیا،  مشیر تجارت نے کہا کہ نئے سال کی آمد کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں بہتری کے خواہاں ہیں۔

مزیدخبریں