چیئرمین نیب کا بیان سندھ حکومت کی حقیقت آشکار کرگیا،

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں اربوں روپے مالیت کی گندم چوری سے متعلق چیئرمین نیب کا بیان سندھ حکومت کی حقیقت قوم پر آشکار کرگیا، قوم نے دیکھ لیا کہ وسائل کی کمی کے واویلے سے لیکر سندھ میں مہنگائی کے شور تک کی اصل وجوہات کیا ہیں، سندھ کے عوام کا پیسہ چھابڑی اور فالودے والوں کے اکاؤنٹس، ان کی گندم ’’چوہوں‘‘ سے برآمد ہورہی ہے، اسد عمر نے کہا کہ جب پیپلزپارٹی مہنگائی کا رونا رو رہی تھی اس وقت سندھ میں ’’چوہے‘‘ سرکاری گوداموں میں محفوظ گندم پر ہاتھ صاف کررہے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...